22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں شعبہ رابطہ برائےشخصیات دعوتِ اسلامی
بلوچستان کےریجن ذمہ دار نے ڈیرہ مراد جمالی میں دینی کاموں کےسلسلےمیں کمشنر نصیر آباد ڈویژن
ڈاکٹر سعید احمد جمالی سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔
ریجن ذمہ دارنےانہیں عالمی
سطح پرہونےوالی دعوتِ اسلامی کی دینی فلاحی سرگرمیوں کےبارےمیں بتاتےہوئےدعوتِ
اسلامی کےچندشعبہ جات کاتعارف بھی کروایا۔
اس دوران ڈسٹرکٹ نصیر
آباد کے ذمہ دار شعبہ رابطہ برائے شخصیات
محمد ابراہیم عطاری بھی موجودتھے۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائےشخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)